empty
فاریکس مارکیٹ کے شرکاء کو دو درجات میں تقسیم کیا جا سکتا ہے جس کا انحصار ان کے کام اور مارکیٹ میں اثر اندازی پر ہو تاہے۔مارکیٹ میکر اور مارکیٹ یوزرز


مارکیٹ میکرز سے مراد بڑے بنک اور مالیاتی ادارے ہیں جو کہ کرنسی کی قدر کا تعین کرتے ہیں اور عالمی مارکیٹ میں ایک اچھا خاصا حصہ ہو تا ہے اورانکا مختلف تجارتی سودوں کی اچھا اثر و رسوخ ہو تاہے اور وہ انہیں کے زیر ہو تے ہیں ۔ ذیادہ تر لین دین بھی اسی ایک عنصر کی تحت کیا جاتا ہے ۔ہر مارکیٹ کے اس کے اپنے مارکیٹ میکر ہوتے ہیں۔اسی طرح ہر بروکر کے اپنے بھی مارکیٹ میکر ہو تے ہیں ۔اہم مارکیٹ میکر ز میں اہم ترین مارکیٹ میکرز میں شامل ہیں ڈوشے بنک ’مزہوکو بنک’بارکلے بنک’پی بی ایس’ سٹی بنک’ چیز منتھان بنک’ یونین بنک آف سویزر لینڈ’ بڑے ناموں کے طور پر جانے جاتے ہیں۔


تجارتی ذرائع ان میں اہم میکرز کریڈٹ سویسی بنک اور یو نین بنک شامل ہیں۔تجارتی سودوں میں جن کاتعلق ایشیائی مارکیٹوں سے ہے بڑے مارکیٹ میکر میں ایک سٹیڈرڈ چارٹرڈ بنک شامل ہے۔ایک اہم سودہ ہو نے کا اہم تجارتی میکرز میں بین الاقوامی ماسکو بنک اور ون ایکسم بنک شامل ہیں۔


یہی مارکیٹ میکر ز دراصل کرنسی کی قیمتوں کا تعین کرتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ چھوٹے بنک شامل ہیں جو کہ مارکیٹ سے شرکاء بھی ہو تے ہیں۔ یہی دراصل کوٹ ریٹز چھوٹے بنکوں ’تنظیموں اور انفرادی لو گو ں کو دیتے ہیں۔ایک اور اہم عنصر یہ مارکیٹ یو زر ہو تے ہیں۔ .


مارکیٹ یو زر مالیاتی تنظیمیں ’بروکر’ چھوٹے بنک ء اور انفرا دی حثیت میں بھی لو گ ہو تے ہیں۔یہ کو ئی جذباتی مارکیٹ پلیرز بھی ہو تے ہیں اور ان کا مارکیٹ میں حصہ بھی اچھا خاصا ہو تاہے۔ چھوٹے مارکیٹ یو زر کا عمل دخل اس سودوں کے لین دین کی حدتک ہو تاہے


اکاؤںٹ کھولئے
اکاؤںٹ کھولئے
ڈپازٹ کریں
ڈپازٹ کریں
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.