empty

فاریکس ایکسپرٹ ایڈوائزر ایک مکینیکل تجارتی نظا م ہے۔جو کہ ایک کلیر سکیم ایلگوریتھم کے ساتھ کام کرتاہے۔جو کہ انسٹا فاریکس کی ویب سائٹ سے ڈاون لوڈ کیا جاسکتاہے۔لیکن یہ بات نظر میں رہے کہ تمام ای ۔اے یکساں مفیدنہیں ہیں اور بہت سے تو ایسے ہیں کہ جن کا کو ئی فائدہ نہیں ہے اور کو ئی نتیجہ مہیانہیں کرتے ۔


آپ کو یقین نہیں کر نا چاھیے کہ آپ اسکے ذریعے راتوں رات امیر بن جائیں گے۔یہ ایک ایلگوریتھم پر مبنی صرف ایک سسٹم ہے جو کہ حقائق کے مطابق کام کر سکتاہے۔لیکن یہ انڈیکیٹر ذمینی حقائق کے مطابق کا م کرتاہے اور چند مخصوص حالات کے تحت کام کرتاہے۔


یہ ایک قابل اعتماد مینجمنٹ کے متبادل کے طور پر کام کرتاہے۔یہ اس صورت میں کارآمد ہے کہ جب آپ خود سے مارکیٹ کا تجزیہ نہ کر سکتے ہوں اور آپ کو کسی ایلگوریتھم پر انحصار کرنا پڑتا ہو۔اس صورت میں آپ ایک خاص رقم بطور ممبر شپ فیس جمع کرواتے ہیں اور اس کا حصہ بن جاتے ہیں۔


بہرحال آپ کو ئی نقصان برداشت کرنا پڑتا ہے اگر مارکیٹ میں حالات آپ کے مو افق نہیں ہیں تو۔


اکاؤںٹ کھولئے
اکاؤںٹ کھولئے
ڈپازٹ کریں
ڈپازٹ کریں
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.