empty

کیا آپ کے کوئی سوالات ہیں؟

ہمارے پاس جوابات ہیں! اس صفحے پر ہم نے ایفی لی ایٹ پروگرام، تجارتی شرائط، پی اے ایم ایم سسٹم، رجسٹریشن، تصدیق اور بہت کچھ کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سوالات کا جواب دینے کی کوشش کی ہے۔
ایفی لی ایٹ پروگرام
شراکت داری میں میرا کتنا حصہ ہوگا؟

اپ کا حصہ 5۔1 پپس فی ڈیل ہوگا جو کہ پوری دُنیا میں چلتا ہے۔


میں کسی صارف کو کس طرح کمپنی میں لاسکتا ہوں؟

ایک مرتبہ جب آپ اپنا ایفی لی ایٹ اکاونٹ کھول لیتے ہیں ایفی لی ایٹ اکاونٹ کھولیں جو کہ تجارت کے لئے بھی دستیاب ہے تو آپ صارفین کو اپنا ایفی لی ایٹ لنگ بھیجتے ہوئے کمپنی تک لاسکتے ہیں جب وہ اس لنک کو کلک کرتے ہوئے اپنا اکاونٹ کھولیں گے تو وہ آپ کے لائے ہوئے صارف شمار ہوں گے – آپ یہ لنگ اپنے احباب میں پھیلا سکتے ہیں ایک اور طریقہ یہ ہے کہ اپ اپنا ایفی لی ایٹ اکاونٹ اپنے دوستوں کو ویسے بھی بتا سکتے ہیں کہ جس کو وہ اکاونٹ کھلواتے وقت درج کرسکیں گے یا انہیں کہیں کہ وہ اس ای میل پر eng.partners@instaforex.com. اپنا مکمل نام ، اپنا اکاونٹ نمبر اور آپ کا ایفی لی ایٹ اکاونٹ بھیج دیں – اس کے علاوہ آپ مزید معلومات کمپنی کی ویب سائٹ کے خصورصی سیکشن میں بھی حآصل کرسکتے ہیں۔


کیا شراکت داری کمیشن نکلوانے پر کو ئی پابندی ہے ؟

نہیں اس پر کوئی پابندی نہیں۔


ایفی لی ایٹ پروگرام میں اندراج کے لئے کیا کیا چیزیں درکار ہیں ؟

کچھ خاص نہیں آپ صارفین کو ریفر کرسکتے ہیں اپنے دوستوں میں معلومات پہنچاتے ہوئے یا اپنے علاقہ میں بطور انسٹا فاریکس نمائندہ کام کرسکتے ہیں۔


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.